: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جینیوا 25 ما ر چ ( ایجنسیز ) و ر لڈ ہیلتھ آ ر گنا ئز یشن ( WHO ) نے بنا یا ہے کہ ایک اند ا ز ے کی مطا بق سا ل 2012 میں تما م د نیا میں ہو ا ئی آ لو د گی کے سبب تقر یباٰ سا ت ملین افر ا د کی مو ت وا قع
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ہو چکی ہے۔ ہو ا ئی آ لو د گی کے وجہ سے خا ص کر دل کی بیما ر یو ں کا خطر ہ لگا ر ہتا ہے۔ ہو ائی آ لو د گی کا ز یا دہ خطر ہ تر قی پذ یر مملک میں ز یا د ہ دیکھا جا ر ہا ہے۔